
The Unbreakable Bond: A Mother’s Love Illustrated
Explore a beautifully illustrated scene showcasing the deep emotional connection between a mother and child. This artwork highlights themes of sacrifice, love, and protection in a warm, nurturing environment, encapsulating the essence of maternal affection through symbolic representations of nourishment and comfort.
- Creations
- 1
- Images
- 1
- Model
- hd-turbo
- Likes
- 0
- 1 / 1hd-turbo1:1
اور جہاں تک تمہاری ماں کا حق ہے.... "تمہاری ماں کا حق یه ہے کہ تم جان لو اس نے تمہیں اپنے اندر جگہ دی اور اس طرح برداشت کیا کہ کوئی اور برداشت نہیں کر سکتا۔ اور اس نے تجھے اپنے خون دل سے اتنا دیا ہے کہ کوئی کسی کو نہیں دیتا۔ اس نے اپنے تمام وجود اور اپنے جسم کے تمام اعضاء سے تمہاری حفاظت کی ہے، اور اسے کوئی دریغ نہیں کہ وہ خود بھوکی رہے لیکن تیرا پیٹ بھرے ، خود پیاسی رہے لیکن تجھے سیر کرے، خود لباس نہ پہنے لیکن تو ڈھنپا رہے۔ وہ خود چلچلاتی دھوپ میں رہے لیکن تجھ پر سایہ ڈالے اور تیری وجہ سے بے خواب رہے،تجھے گرمی اور سردی سے امان میں رکھے تاکہ "تم اس کے لیے باقی رہو"۔ تم اس قابل نہیں ہو کہ اپنی ماں کا شکریہ ادا کر سکو مگر یہ کہ خدا کی توفیق اور مدد تمہارے ساتھ ہو۔۔۔ 📚 امام سجاد علیہ السلام "رسالہ حقوق"
Related landscapes
More like this from the community.

























