Passionate Protest for Muhammad Javed in Gilgit
چلو چلو پریس کلب گلگت چلو احتجاج احتجاج احتجاج رہا کرو رہا کرو محمد جاوید کو رہا کرو قراقرم نیشنل موومنٹ و قراقرم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے سابق مرکزی چیئرمین و ڈسٹرکٹ کونسل ممبر محمد جاوید کی ضمانت قبل از گرفتاری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ہنزہ کی طرف سے منظور ہونے کے باوجود گرفتاری اور غذر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف و کشمیر میں جاری عوامی تحریک سے اظہار یکجہتی کئلے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا تمام محب وطن سیاسی قوم پرست ترقی پسند عوام و میڈیا کے نمائندوں سے شرکت کی استدعا ہے پریس کلب گلگت بوقت 11بجے بروز اتوار بتاریخ 8دسمبر منجانب قراقرم نیشنل موومنٹ و قراقرم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن
- Model
- Images
- 1
- Remixes
- 0
- License
- Personal use
A vibrant and lively protest scene outside the Press Club in Gilgit, highlighting a diverse group of passionate activists holding banners and shouting slogans advocating for the release of Muhammad Javed
Related landscapes
More to explore.