Enchanted Forest Concerto
"اس کی بانسری کی دل کش آواز سن کر پرندے اڑے چلے آتے ۔ وہ انتظار کرتا اور جیسے ہی کوئی پرندہ اس
کے جال کے پاس آتا، وہ رسی کھینچ کر اسے جال میں بند کر لیتا، پھر وہ اس پرندے کو دانہ کھلاتا، ان کا
خیال رکھتا اور ان کی پیاری پیاری آوازیں سنتا"