Safe Search
Safe Search
0
Arzoo
12/22/2024
"اور جہاں تک تمہاری ماں کا حق ہے.... "تمہاری ماں کا حق یه ہے کہ تم جان لو اس نے تمہیں اپنے اندر جگہ دی اور اس طرح برداشت کیا کہ کوئی اور برداشت نہیں کر سکتا۔ اور اس نے تجھے اپنے خون دل سے اتنا دیا ہے کہ کوئی کسی کو نہیں دیتا۔ اس نے اپنے تمام وجود اور اپنے جسم کے تمام اعضاء سے تمہاری حفاظت کی ہے، اور اسے کوئی دریغ نہی..."